"جب ذہن کسی رائے یا مذہب میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے تو فوراً اس خبر کو مان لیتا ہے جو اس کی رائے یا مذہب کے موافق ہو کیونکہ اس کی بصیرت پر تعصب و محبت کی پٹی بندھی ہوتی ہے جو اسے تحقیق و تنقید سے روک دیتی ہے اور وہ جھوٹی خبر قبول کرکے غلطی کا شکار ہوجاتا ہے۔"
مقدمہ ابن خلدون۔ اردو ترجمہ (ص،145)
بشکریہ ڈاکٹر ساجد علی
No comments:
Post a Comment